پناہ گزینوں کی تعداد میں اضافے کا منصوبہ بنارہے ہیں، بائیڈن
واشنگٹن:امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ وہ پناہ گزینوں کے امریکا آنے کی تعداد میں اضافے کا منصوبہ بنارہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جوبائیڈن نے انتخابی مہم کے دوران وعدہ کیا تھا کہ وہ پناہ گزینوں کو داخلے کی اجازت دینے کی حد بڑھا کر 1لاکھ 25 ہزار کردیں گے
Load/Hide Comments


