چاڈ میں جاری لڑائی سے 55افراد ہلاک،40سے زائد زخمی
ڈیجامینے /واشنگٹن : چاڈ میں گزشتہ چند رو ز سے جاری لڑائی میں اب تک 55افراد ہلاک جب کہ چالیس سے زائد زخمی ہو گئے،ادھر امریکی محکمہ خارجہ نے چاڈ میں قائم امریکی سفارت خانے کے ملازمین اور ان کے اہل خانہ کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کے احکامات جاری کردیئے
Load/Hide Comments


