سب کا علاج نہیں کرسکتے جتنا ہم کرسکتے ہیں کرینگے،وزیراعلی بلوچستان

کوئٹہ (انتخاب نیوز)بلوچستان اسبملی اجلاس میں وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا کہ انڈومنٹ فنڈ سے غریبوں کا بہت فائدہ ہورہا ہے،سب کا علاج ہم نہیں کرسکتے جتنا ہم کرسکتے ہیں ہم کرینگے کوئٹہ کے بعد پشین کے لوگوں کا سب سے زیادہ علاج ہوا ہے یہ ایسا پروگرام ہے جو پہلے نہیں تھابلوچستان اس طرح کا پروگرام پہلی مرتبہ چلارہا ہے یہ معاملہ کیس ٹو کیس ہے انڈومنٹ فنڈ کی رقم کو بڑھانے کیلئے کوشش کرینگے

اپنا تبصرہ بھیجیں