نصیر آباد، مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، ملزمان فرار

ڈیرہ مراد جمالی: نصیر آباد کے علاقے منگولی کے ایریا میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کر دیا گیا ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے پولیس کے مطابق نصیر آباد کے علاقے پولیس تھانہ منگولی کی حدود میں منگولی کے علاقے میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص اللہ واریا کو قتل کردیا ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں واقع کی اطلاع ملنے پر پر پولیس پہنچ کر نعش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا ہے وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے مزید کارروائی پولیس کر رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں