میانمار ، جمہوریت کے حامی کارکنوں نے سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لیے مظاہرے
ینگون:میانمار میں جمہوریت کے حامی کارکنوں نے سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لیے مظاہرے شروع کر دئیے،غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق کارکنوں نے پڑوسی ملکوں پر بھی زور دیا کہ وہ ان کے ملک میں جاری پرتشدد کارروائیوں کا کسی جامع حکمت عملی کے تحت جواب دیں۔ میانمار کی ملٹری کے لیڈر نے کہا کہ سیاسی افراتفری پر عنقریب ہونے والی ایک علاقائی سمٹ میں بات کریں گے۔ یکم فروری کو فوج نے منتخب حکومت کا تختہ الٹ دیا تھا۔
Load/Hide Comments


