قذافی کی بیٹی کو یورپی یونین کی پابندیوں سے چھٹکارا مل گیا

لکسمبرگ:یورپی یونین کی ایک عدالت نے لیبیا کے مقتول مرد آہن کرنل معمر قذافی کی صاحبزادی عائشہ قذافی کا نام سنہ 2011 کو تیار کی جانے والی پابندیوں کی فہرست سے نکالنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت کا کہنا تھا کہ عائشہ قذافی بین الاقوامی اور علاقائی سلامتی کے لیے اب خطرہ نہیں رہی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں