فرانسیسی کمپنی کا بھارت میں دنیا کے سب سے بڑے جوہری پلانٹ کی تعمیر کا منصوبہ

پیرس:فرانسیسی انرجی گروپ ای ڈی ایف نے بتایا ہے کہ بھارت میں دنیا کے سب سے بڑے جوہری پلانٹ کی تعمیر کی راہ میں حائل اہم رکاوٹیں دور ہو گئی ہیں۔ کمپنی کے مطابق اس نے مغربی بھارت کے شہر جیتاپور میں تیسری جنریشن کے ری ایکٹرز کی تعمیر کے لیے ساز و سامان اور مطالعاتی مواد فراہم کرنے کی پیشکش کر دی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں