تربت، آبسر میں فائرنگ سے 2افراد جاں بحق
تربت (نمائندہ انتخاب)آبسر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2افراد جاں بحق، ذرائع کے مطابق گزشتہ شب آبسر کولواہی بازارمیں نامعلوم مسلح افرادکی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا مقتول کی شناخت وارث ولد سیدمحمد اورزخمی کی شناخت دادجان ولد ابابکر کے نام سے ہوئی تاہم دادجان بعدمیں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے، ملزمان فرارہونے میں کامیاب ہوگئے۔
Load/Hide Comments


