لسبیلہ یونیورسٹی کے طلباء نے احتجاجاً آر سی ڈی روڈ بلاک کردی

حب (انتخاب نیوز) لسبیلہ یونیورسٹی کے طلباء نے احتجاجاً آر سی ڈی روڈ بلاک کردی کرونا وائرس کی تیسری لہر سے طلباء متاثر ہو رہے ہیں ہمیں چھٹیاں دی جائیں ۔آر سی ڈی روڈ بلاک ہونے سے اندرون بلوچستان سے کراچی جانے والی ٹریفک معطل ہو گئی روڈ بلاک ہونے ہزاروں مسافر پہنس گئے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں لسبیلہ نیونیورسٹی میں ایک سو سے زائدطلباء کے سیمپل ٹیسٹ کیلئے بھیج دیئے ہیں اور
طلباء کے پیپرز ہورہے ہیں اور وہ ختم ہو نے کے بعد طلباء کو چھٹیاں دی جائیں گی ۔یونیورسٹی انتظامیہ کا موقف

اپنا تبصرہ بھیجیں