پی ٹی آئی حکومت ایچ ای سی ترمیمی آرڈیننس واپس لے اور اس ادارے کی آزاد قومی ریگولیٹری باڈی کی حیثیت بحال کرے، نواب اسلم رئیسانی
کوئٹہ :سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت ایچ ای سی ترمیمی آرڈیننس واپس لے اور اس ادارے کی آزاد قومی ریگولیٹری باڈی کی حیثیت بحال کرے۔ غیر ضروری و جلد بازی کا فیصلہ طلبا کی زندگیوں کو متاثر کرے گا انہوں نے مطالبہ کیا کہ تعلیم اور تحقیق کے معیار میں بہتری لانے کے لئے ایچ ایم سی کی آزاد حیثیت بحال کیا جائے۔
Load/Hide Comments


