نون لیگ کو جمعہ مبارک، علی اسجد ملہی کا طنزیہ ٹوئٹ
اسلام آباد :قومی اسمبلی کے حلقہ 249 میں نون لیگ کی شکست پر پی ٹی آئی رہنما علی اسجد ملہی نے نون لیگ پر طنز کرتے ٹوئٹ شیئر کیے ہیں۔انہوں نے مریم نواز اور بلاول بھٹو زرداری کے ٹوئٹ پر جواب دیتے ہوئے طنزاً کہا کہ نون لیگ کو جمعہ مبارک۔یاد رہے کہ گزشتہ کئی برسوں سے جمعے کو ہر فیصلہ نون لیگ کے خلاف آتا ہے، اس تناظر میں علی اسجد ملہی نے بلاول بھٹو اور مریم نواز کے ٹوئٹ پر یوں ردعمل دیا۔
Load/Hide Comments


