بھارت سے آنے والے آسٹریلوی شہریوں کو پانچ سال قید اور جرمانے کا سامنا
سڈنی :آسٹریلوی حکومت نے کہا ہے کہ بھارت سے واپس آنے والے اسٹریلیا کے شہریوں کو پانچ سال قید اور جرمانے کی سزا ہوسکتی ہے۔ آسٹریلیا کی حکومت کی جانب سے عارضی طور پر بھارت کے سفر کو غیر قانونی بنائے جانے کے بعد آسٹریلیائی شہریوں کو بھارت سے وطن واپس آنے والے پانچ سال قید اور جرمانے کی سزا ہوسکتی ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق اسٹریلوی وزارت صحت نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ ’قرنطینہ میں موجود لوگوں کے تناسب کی بنیاد پر کیا گیا ہیجنیں بھارت میں کووڈ 19 انفیکشن لاحق ہوا تھا اور واپس ا?ئے تھے۔اس ہفتے کے اوائل میں آسٹریلیا نے انڈیا سے آنے والی تمام پروازوں پر پابندی عائد کردی تھی
Load/Hide Comments


