بلوچستا ن کابینہ کا اجلاس 6 مئی کوہوگا

کوئٹہ:بلوچستا ن کابینہ کا اجلاس چھ مئی کوہوگا کابینہ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس کل جمعرات کو ہوگا اجلاس میں بی سی ایس اور بی ایس ایس کیڈر کے معاملے پر بنائی گئی کمیٹی کی رپورٹ پیش کرنے کے ساتھ دیگر 26نکاتی ایجنڈے پرغور کیا جائے گا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Leave a Reply