برازیل میں ڈے کیئر سنٹر پر چاقو سے حملہ،تین بچوں سمیت پانچ افرادہلاک

برازیلیا:برازیل میں ڈے کیئر سنٹر پر اٹھارہ سالہ چاقو بردار نوجوان کے حملے کے نتیجے میں 3 بچوں سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے۔اٹھارہ سالہ حملہ آور نے ڈے کئیر پر چاقو سے حملہ کرنے کے بعد خود کو بھی زخمی کرلیا، ملزم کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا،میڈیارپورٹس کے مطابق اٹھارہ سالہ ملزم نے ڈے کیئر سنٹر پر حملے کے بعد خود کو بھی زخمی کر لیا

اپنا تبصرہ بھیجیں