لورالائی میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

لورالائی: لورالائی کے علاقے کٹوی میں فائرنگ سے دو نوجوان افراد عبدالحکیم ولد محمد نسیم قوم شنواری اور محمد رسول عرف کوبئی ولد حاجی پائند خان قوم خروٹی کو فائر نگ کرکے قتل کر دیا ملزمان فرار ہو رہے تھے کہ ایس ایس پی سجاد حیدر ترین کی بروقت اطلاع ملی جسپر پولیس ٹیم جسمیں ڈی ایس پی جہانزیب خان موسیٰ خیل ایس ایچ او عبد الرحمان لونی و دیگر نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان جان محمد اور محمد شاہ کو حراست میں لیکر تفتیش شروع کردی مزید کاروائی جاری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں