سپریم کورٹ نے کورٹ مارشل کیخلاف سابق لیفٹیننٹ کی اپیل مسترد کر دی

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے کورٹ مارشل کیخلاف سابق لیفٹیننٹ عاصم بشیر کی اپیل مسترد کر دی۔ سپریم کورٹ میں کورٹ مارشل کیخلاف سابق آرمی افسر کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے کورٹ مارشل کیخلاف سابق لیفٹیننٹ عاصم بشیر کی اپیل مسترد کر دی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ درخواست گزار کو آرمی رولز کے تحت عمر قید کی سزا دی گئی، سزا دیتے وقت تمام شواہد اور حقائق کو مدنظر رکھا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں