لورالائی،لیویز چیک پوسٹ کے قریب ٹریفک حا دثہ تین افراد زخمی

لورالائی: لورالائی ڈیرہ روڈ پر میختر لیویز چیک پوسٹ کے قریب ٹریفک حا دثہ تین افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو لورالائی ڈیرہ روڈ پر میختر لیویز چیک پوسٹ کے قریب ویگن اور ٹرک کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں تین افراد شدید زخمی ہو گئے ریسکیو حکام نے زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا جہاں زخمیوں کی حالت تشویشنا ک بتائی جا تی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں