بھارت: کروڑوں روپے مالیت کی یورینیم چوری کرنے والے دو افراد گرفتار

نئی دہلی:بھارت کے شہر ممبئی میں پولیس نے 7 کلو گرام یورینیم جو کہ دھماکہ خیز مواد میں استعمال ہوتا ہے چوری کرنے والے دو افراد کو گرفتار کر لیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یورینیم کی قیمت 21 کروڑ بھارتی روپے بتائی گئی ہے، ملزمان نے نجی لیب میں یورینیم پر تجربات بھی کئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں