لاپتہ قبائلی شخصیت حاجی عرب محمد حسنی بازیاب ہوگئے

کوئٹہ ؛وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے جاری کردہ بیان کے مطابق 3 اکتوبر 2020 سے لاپتہ قبائلی شخصیت حاجی عرب محمد حسنی سکنہ چاغی بازیاب ہوگئے ، سماجی رابطے کی سائٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ لاپتہ افراد کی بازیابی خوش آئند ہے حکومت اس عید پر کئی سالوں سے لاپتہ افراد کی بازیابی کو بھی یقینی بنا کر غمزادہ خاندانوں کو زندگی بھر کی کرب و اذیت سے نجات دلائی جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں