شمالی وزیرستان بدھ کے روزعیدکااعلان’ شہادتیں دینےوالوں کیخلاف ایف آئی آر درج

کوئٹہ(انتخاب نیوز) شمالی وزیرستان کے علاقے حیدر خیل میں چاند دیکھنے کے 9 شہادتیں موصول ہوئے جس کے بعد مولوی رفیع اللہ نے مسجد میں کل بروز بدھ عید منانے کا اعلان کیا. اعلان کے بعدانتظامہ نے مولوی رفیع اللہ سمیت 9 شہادتیں دینے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کر دیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں