حب، پولیس تھانہ کے قریب دستی بم حملہ

حب/ حب شہر میں بدھ کی شب کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ کے کنارے حب سٹی پولیس تھانہ کے قریب نامعلوم افراد کا ہینڈ گرنیڈ حملہ سے زوردار دھماکہ مقامی پولیس کے مطابق ابتدائی اطلاعات میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں