قلات، پرانی دشمنی کی بناء پر ایک شخص قتل

قلات(بیورو رپورٹ) قلات کی سب تحصیل گزگ میں ایک شخص نے اپنے بہنوئی کو تیز دہار آ لہ سے زبح کر کے مار ڈالا مقتول کے لواحقین نے قاتل شخص کو پکڑ کر ان لواحقین کو بحفاظت حوالے کردیا گیا قتل کی وجہ پرانی دشمنی بتائی جاتی ہے
بلوچستان کے ضلع قلات میں عید کے روز ایک شخص نے اپنے بہنوئی پیر جان قوم پندرانی کے سر میں ایک بڑا پتھر مار کر پہلے انہیں بیہوش کردیا پھر تیز دھار آ لہ سے ان کاسر تن سے جدا کر دیا جس پر مقتول پیرجان کے لواحقین نے قاتل کو پکڑ کر انکے لواحقین کو بحفاظت حوالے کر دیا مقامی زرائع نے قتل کی وجہ پرانی دشمنی بتائی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں