لسبیلہ، سورج آگ برسانے لگا، درجہ حرارت 43سینٹی گریڈ ریکارڈ

بیلہ:شدید گرمی درجہ حرارت 43 سینی گریڈ تک پہنچ گیا سورج آگ برسانے لگا لوگ گھروں میں محصور تفصیلات کے مطابق بیلا میں پیر کے روز شدید گرمی اور جھلسا دینے والی سورج کی تپش نے لوگوں کو گھروں میں محصور کردیا درجہ حرارت 43 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں