سیز فائر کی حمایت میں تاخیر بچوں کے قتل اور تباہی کا سبب بنی، الہان عمر
واشنگٹن :امریکی رکن کانگریس الہان عمر کا کہنا ہے کہ ہماری سیز فائر کی حمایت میں تاخیر بچوں کے قتل اور تباہی کا سبب بنی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں امریکی رکن کانگریس الہان عمر نے کہاکہ اب بائیڈن کو اسرائیلی قبضے کے خاتمے پر زور دینا ہوگا۔واضح رہے کہ کچھ روز قبل بھی الہان عْمر نے کہا تھاکہ اسرائیل فلسطین تصادم میں ہر موت ایک سانحہ ہے
Load/Hide Comments


