شراب کو مذہب سے نہ جوڑاجائے، قومی اسمبلی میں بل پیش
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے اقلتی رکن کھیل داس کوہستانی نے شراب کے بارے میں بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا۔کھیل داس کوہستانی نے کہا کہ آئین کے آرٹیکل،37 میں ترمیم کی جائے،پاکستان میں شراب کا کاروبار کرنا ہے تو اسے ہندو مت اور دوسرے مذاہب سے نہ جوڑا جائے،آئین میں ترمیم کی جائے اور شراب کی فرخت کو مذاہب سے نہ جوڑا جائے۔ پارلیمانی سیکریٹری برائے قانون ملیکہ بخاری نے اس پر کہا کہ حکومت کی جانب سے بل کی مخالفت نہیں کرتے جس پر بل کو مزید بحث کے لیے قانون انصاف کی قائمہ کمیٹی بھجوا دیا گیا
Load/Hide Comments


