بارکھان,دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ 6 افراد جاں بحق 4 زخمی

بارکھان:(انتخاب نیوز)فائرنگ کی وجوہات زمینی تنازعہ بتائی جا رہی ہے فائرنگ جھنگ اور گاجانی برادری کے درمیان ہوئی گاجانی برادری کے چار افراد موقع پر جاںبحق جبکہ ایک شہری فائرنگ کی زد میں آکر جاں بحق ہوا جبکہ تین افراد زخمی ہونے کی اطلاعات بھی ہیں.. ہسپتال ذرائع

اپنا تبصرہ بھیجیں