قلات:نوجوان نے خودکشی کرلی

قلات:قلات میں پچیس سالہ نوجون نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خودکشی کرلی۔ پو لیس کے مطابق قلا ت کا رہائشی پچیس سالہ نوجوان محمد رحیم ولد خدابخش نے گزشتہ روز نامعلوم وجوہات کی بنا گلے میں پھندھا ڈال کر خود کشی کر لی۔ پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں