ٹوکیو میں پاکستانی سفارتخانے میں آگ لگ گئی
ٹوکیو:جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں موجود پاکستانی سفارتخانے میں آگ لگ گئی۔ذرائع کے مطابق فائر بریگیڈ کی متعدد گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف رہیں۔سفارتخانے کے ذرائع کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی مگر خوش قسمتی سے کسی قم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ذرائع کے مطابق آگ سفارتخانے کی دوسری منزل پر لگی۔
Load/Hide Comments


