تربت:ڈینگی سے نوجوان جاں بحق

تربت (نمائندہ انتخاب) ڈینگی سے نوجوان جان بحق، ذرائع کے مطابق شاہی تمپ سے تعلق رکھنے والے راشد ولد فقیر کی طبیعت گزشتہ دنوں خراب ہوگئی جسے ہسپتال لے جایا گیا جہاں اس میں ڈینگی بخارکی تشخیص ہوئی جس کے بعد انہیں علاج کیلئے کراچی لے جایاجارہاتھا کہ راستے میں اورماڑہ کے قریب دم توڑگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں