فوزیہ بہرام کی گاڑی کو حادثہ، معجزانہ طورپر محفوظ رہیں
راولپنڈی: پی ٹی آئی کی رکن قومی اسمبلی فوزیہ بہرام کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا، فوزیہ بہرام معجزانہ طورپر بچ گئیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فوزیہ بہرام کی گاڑی چکری موٹر وے پر کھائی میں گر گئی تاہم فوزیہ بہرام معجزانہ طور پر بچ گئیں،فوزیہ بہرام کی گاڑی تباہ ہو گئی،فوزیہ بہرام کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
Load/Hide Comments


