مصر،ٹرین حادثے میں 23افراد جاں بحق، 139زخمی

کلونیہ :مصر کے صوبہ کلونیہ میں مسافر ٹرین پٹڑی سے اتر گئی جس کے نتیجے میں 23 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔سرکاری بیان کے مطابق 139 افراد زخمی حالت میں ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔تفتیش کے دوران ٹرین ڈرائیور اور معاون کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ جبکہ 23مشتبہ افراد کی تفتیش جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں