چمن:بم دھما کے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانہ کوئٹہ میں درج

کوئٹہ:چمن میں ہونے والے بم دھما کے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانہ کوئٹہ میں درج کرلیا گیا، گزشتہ روز چمن کے علاقے شہید ساجد مہمند روڈ پر جمعیت علماء اسلام نظریاتی کی ریلی میں ہونے والے بم دھماکے کا مقدمہ نمبر 35/2021 ہفتہ کو پولیس کے ڈیوٹی آفیسر کی مدعیت میں سی ٹی ڈی تھانہ کوئٹہ میں نامعلوم دہشتگردوں کے خلاف درج کرلیا گیامقدمے میں قتل، اقدام قتل، ایکسپلوژو ایکٹ، انسداد دہشتگردی ایکٹ کی دفعہ 7شامل کی گئی ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں