نامور بھارتی گلوکارہ شریا گھوشال ماں بن گئیں

گلوکارہ کے ہاں پہلے بچے کی ولادت ہے اور انہوں نے مارچ میں حاملہ ہونے سے متعلق آگاہ کیا تھا۔
اب گلوکارہ نے خود ٹوئٹ کرکے مداحوں کو بیٹے کی ولادت کا بتایا اور کہا کہ بیٹے کی ولادت پرپورا خاندان خوش ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں