حب نا معلوم شخص کی نعش بر آمد
حب(نمائندہ انتخاب) حب ریور روڈ سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد شناخت کیلئے کراچی اسپتال منتقل کردیا گیا اس حوالے سے چھیپا ایمبولینس سروس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ایک اطلاع ملنے پر چھیپا رضاکاروں نے حب ریورروڈ بلدیہ مشرف کالونی کے قریب سے ایک نامعلوم شخص کی نعش برآمد کر کے سول اسپتال کراچی منتقل کردیا گیا تاہم مذکورہ نعش کی شناخت نہ ہو سکی۔
Load/Hide Comments


