غزہ کی تعمیر نو کا کوئی کام حماس کی مدد سے نہیں ہوگا، امریکا

واشنگٹن:امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ ان کا ملک فلسطین کے جنگ سے تباہ علاقے غزہ کی پٹی میں تعمیر نو کے عمل میں حصہ لینے کی کوشش کررہے ہیں مگر تعمیر نو کا کوئی کام غزہ کی حکمراں ‘حماس’ کی مدد سے نہیں ہوگا بلکہ امریکا آزاد اداروں کے ذریعے کام کرے گا۔ ‘ ایک انٹرویو میں انہوں ے واضح کیا کہ اس طرح کی شرکت فلسطینی اتھارٹی اور آزاد اداروں کے توسط سے ہو گی نہ کہ حماس کے ذریعہ جس نے غزہ کی پٹی کو تباہ کردیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں