بلوچستان بورڈ کو محکمہ کالجزوہائیر اینڈ ٹیکنیکل ایجوکیشن کے ماتحت کردیا گیا

کوئٹہ:محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے ایک اعلامیہ کے مطابق حکومت بلوچستان نے بلوچستان بورڈ آف انٹر میڈ یٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے انتظامیہ اختیار ات جوکہ پہلے محکمہ سیکنڈری ایجوکیشن کے پاس تھے اوراس کو فوری طور پر محکمہ کالجزھا ئیر اینڈ ٹیکنیکل ایجوکیشن کو سونپ دئیے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں