قومی اسمبلی میں کام کی جگہ پر خواتین کو ہراسانی سے تحفظ کا بل ایوان میں پیش
اسلام آباد :قومی اسمبلی اجلاس میں کام کی جگہ پر خواتین کو ہراسانی سے تحفظ کا بل ایوان میں پیش کردیا گیابل پیپلز پارٹی کی رکن شاہدہ رحمانی کی طرف سے پیش کیا گیا اس پروفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کی ایوان میں وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ایسا ہی سرکاری بل آج کے ایجنڈے پر موجود ہے اس لئے دونوں کو اکٹھا متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوایا جائے ڈپٹی سپیکر نے نجی اور سرکاری بلز کو مزید بحث کے لیے متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا گیا۔
Load/Hide Comments


