ایران میں فائرنگ سے مند کا رہائشی جاں بحق
مند(نامہ نگار)ایران میں فائرنگ سے مند کا رہائشی ہلاک،آمدہ اطلاع کے مطابق ایران کے سرحدی شہر پیشن میں فائرنگ سے عبود ولد محمدافضل کیازئی سکنہ بلوچ آباد مند جان بحق ہوگئے،تاہم قتل کی وجوہات معلوم نہ ہوسکیں۔
Load/Hide Comments


