وزیر اعظم عمران خا ن کا بولان میڈیکل کالج ہسپتال کا دورہ

کوئٹہ :وزیر اعظم عمران خان کوئٹہ میں ایک روزہ دورہ کیلئے پہنچ چکے ہیں، وزیر اعظم نے وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان اور گورنر بلوچستان سے ملاقات کیا ہے جبکہ وزیر اعظم نے دیگر وزرا کے ہمبرا بولان میڈیکل کالج ہسپتال کا بھی دورہ کیا ہے۔ اور کرونا کے پیش نظر حکومت بلوچستان کے اقدامات کا جائزہ لیا ہے۔ وزیر اعظم آج صبح ایک روزہ دورہ کیلئے کوئٹہ پہنچے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں