کابل،دھماکے سے دو افراد ہلاک جبکہ 10زخمی

کابل : افغانستان کے شہرجلال آباد میں دھماکے میں 2 شہری ہلاک جبکہ 10 افراد زخمی ہوگئے. غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صوبائی گورنر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ آج صبح پولیس ڈسٹرکٹ 4 میں ہونے والے دھماکے میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے کو نشانہ بنایا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں