صحافیوں کو غداری جیسے الزامات سے تحفظ حاصل ہے، بھارتی عدالت کافیصلہ
نئی دہلی :بھارتی سپریم کورٹ نے معروف صحافی ونود دووا کے خلا ف دائر کردہ ملک سے غداری کا کیس خارج کر تے ہوئے کہاہے کہ عدالت عظمی کے ایک سابقہ فیصلے کے تحت صحافیوں کو ایسے الزامات سے تحفظ حاصل ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایسے وقت میں جب بھارت میں مرکزی اور ریاستی حکومتوں کے فیصلوں اور اقدامات، حالات و واقعات کے حوالے سے اپنی رائے ظاہر کرنے پر صحافیوں کے خلاف غداری جیسے الزامات کے تحت مقدمات دائر کرنے کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے
Load/Hide Comments


