فرانس کے صدر ایمانول مکرون کو تھپڑ پڑ گیا

پیرس(انتخاب نیوز)فرانس کے صدر ایمانول مکرون جنوب مشرقی حصے میں استقبالیہ ہجوم سے مصافہ کرنے کیلئے آئے تو وہاں موجود ایک شخص سے ہاتھ ملانے لگے جب اس نے انکے چہرے پر تپھڑ مار دیاتھپڑ مانے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے،

اپنا تبصرہ بھیجیں