زہری،کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

زہری (نمائندہ انتخاب)زہری کرنٹ لگنے سےنوجوان جانبحق ۔تفصیلات کے مطانق گزان میں محمد ندیم زرکزئی اپنی زاتی بور کی بجلی درست کرنے کے لیے 11 ہزار kv کھمبے پر چڑھا تھا جہاں کرنٹ لگنے سے وہ جھلس کر گرے ،جھلسنے اور شدید چھوٹیں لگنے سے محمد ندیم زرکزئی موقع پر دم توڑ گئے

اپنا تبصرہ بھیجیں