اصغر پانیزئی پر قاتلانہ حملے ، بحریہ ٹائون ، ڈی ایچ اے کیخلاف کل سے عدالتوں کا بائیکاٹ کیا جائےگا، بلوچستان بار کونسل

بلوچستان بار کونسل کے جاری ایک بیان میں پاکستان بار کونسل کے فیصلے کے مطابق سپریم کورٹ کے وکیل عظمت کاسی کے بہیمانہ قتل سندھ بار کونسل کے ممبر سجاد چانڈیو اور ہائیکورٹ کے وکیل ایاز لطیف پلیجو کے خلاف جھوٹی من گھڑت ایف آئی آر کے اندراج بحریہ ٹاؤن کراچی کے مقامی بلوچ سندھی قبائل کے زمینوں پر بحریہ ٹاؤن کراچی کا قبضہ سندھ انتظامیہ کے سرپرستی مقامی قبائل کو ان کی زمینوں سے جبری قبضہ بلوچستان کے مقامی قبائل کا کوئٹہ ڈی ایچ اے کے خلاف احتجاج بلوچستان میں پولیس انتظامیہ کی ناکامی وکلاء کے چیمبرز میں گھس کر حملہ اس سے قبل اصغر پانیزئی ایڈووکیٹ پر قاتلانہ اور ملزمان کی تاحال عدم گرفتاری کے خلاف کل اا جون بروز جمعہ بلوچستان بھر میں عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا جائیگا

اپنا تبصرہ بھیجیں