انڈیا میں کورونا وائرس کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ
انڈیا میں کووڈ-19 کے 750 سے زیادہ نئے کیسوں کے ساتھ ایک ہی دن میں سب سے بڑی تعداد سامنے آئی ہے۔کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیشِ نظر بنگلہ دیش نے ایک ایسے ضلغ کو لاک ڈاؤن کردیا ہے جہاں کیمپوں میں دس لاک سے زیادہ روہنگیا پناہ گزین رہتے ہیں۔پاکستان میں مصدقہ کیسز کی تعداد 4600 سے تجاوز کر چکی ہے۔ پاکستان کی حکومت نے غریب اور مزدور افراد کو ماہانہ وظیفے کی ادائیگی کے لیے 860 ملین ڈالر (693 ملین ڈالر) سے زیادہ مالیت کا ریلیف پیکج شروع کیا ہے۔نیپال کے سینکڑوں کارکن انڈیا کی سرحد پر پھنسے ہوئے ہیں، جو دونوں ممالک کے لاک ڈاؤن نافذ کرنے کے بعد سے بند ہے۔
Load/Hide Comments