جرمنی میں ایک دن میں سب سے زیادہ ہلاکتیں۔

برلن: جرمنی میں ہلاکتوں میں اضافہ ہوتے ہوئے ایک دن میں سب سے زیادہ ہلاکتیں ریکارڈ ہوئی ہیں، جرمنی حکام نے ملک میں ایک دن میں سب سے زیادہ ہلاکتیں ریکارڈ کی ہیں جن کی تعداد 267ہے جس سے اب مجموعی طور پر جرمنی میں 2,373اموات ہوئی ہیں، پچھلے 24گھنٹوں کے دوران پانچ ہزار سے زائد کیسز ریکار ڈ ہوئے ہیں جس کی بعد کل متاثرین کی تعداد1لاکھ 13ہزار 25ہو گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں