پیٹرول 4روپے 20پیسے مہنگا کرنے کی تجویز

اسلام آباد:اوگرا کی طرف سے 16 جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری تیار کرلی گئی،ْ پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان ہے،اوگرا نے سمری پٹرولیم ڈویژن کو بھیج دی، پٹرول 4روپے 20پیسے مہنگا کرنے کی تجویز دی گئی، ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 3روپے پچاس پیسے مہنگی کرنے کی تجویز دی گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں