سپین بولدک وت میلے کے دوران دہماکہ4افراد ہلاک

چار افراد ہلاک درجنون زخمئ علاقے کو افغان پولیس نے گھیرے مین لے لیا زخمی سپین بولدک ہسپتال منتقل کیے جارہے ہیں افغان زرائع بم دہماکہ افغان کمانڈر سردار خان اچکزی کے بھائ میر احمد کے گاڈی پر ہوا ہے جس میں وہ اور اسکے تین محافظ جان بحق ہوگئے ہیں افغان زرائع

اپنا تبصرہ بھیجیں