ٹیوب ویل میں نہاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے 9سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیا

مکوآنہ :بجلی سے چلنے والے ٹیوب ویل میں نہاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے 9 سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق چک نمبر 272 گ ب داو عن جڑانوالہ کے رہائشی عدنان ولدعا بد عمر 9سال نہاتے ہو ئے کر نٹ لگنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جس کی نعش ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں