قلات، یو فون سروس شہریوں کے لیے سہولت کی بجا ئے عذاب بن گئی

قلات:قلات میں یو فون کی سروس شہریوں کے لیے سہولت کی بجا ئے عزاب بن گئی ہے گھنٹوں ثرائی کرنے کے باوجود نمبرز نہیں لگتے ہیں جب سے تھری جی کو بحال کردیا گیا ہے تب سے نہ فون سروس کام کرتے ہیں اور نہی انٹرنیٹ کام کرتی ہے قلات کے عوامی حلقوں نے نوٹس لینیکی اپیل کردی ہے قلات میں گزشتہ کئی روز سے یو فون کمپنی کی سروس خراب ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے شہری یوفون کی خراب سروس سے بیزار ہو کر دیگر نیٹ ورکس پر منتقل ہونے لگے شہریوں کا کہنا ہے جب سے قلات میں تھری جی انٹرنیٹ سروس کو بحال کردیا گیا تب سے یوفون کی فون سروس کام کرتی ہے نہی انٹرنیٹ سروس کام کرتی ہے قلات کے عوامی حلقوں نے زمہ داروں سے نوٹس لینے کی اپیل کردی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں